اترپردیش کے فتح پور اور الہ آباد میں آج ہوئے سڑک حادثوں میں چھ افراد کی موت ہو گئی۔فتح پور سے موصولہ رپورٹ کے مطابق صدر علاقے کے چوترهوا
گاؤں کے قریب قومی
شاہراہ پر دو ٹرکوں کی ٹکر میں چار افراد موقع پر ہی ہلاک اور ایک اور زخمی
ہو گیا۔مرنے والوں میں دونوں ٹرکوں کے ڈرائیور شامل ہیں۔